Muglaye Tikka Recipe in Urdu

Muglaye Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Muglaye Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Muglaye Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Muglaye Tikka Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7371

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna from karachi
مغلئی تکے (INGREDIENTS)
  1. گوشت آدھا کلو
  2. سرخ مرچ دس عدد
  3. دھنیا ایک چمچ
  4. گھی ایک چھٹانک
  5. دہی ایک پاؤ
  6. لونگ 8عدد
  7. خشخاش ایک تولہ
  8. خشک انجیر ایک چھٹانک
  9. پیاز ایک پاؤ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. کالا زیرہ ، کالی مرچ 6ماشے
  12. کلونجی چھ ماشے
  13. بھنے ہوئے چنے حسب ضرورت
METHOD
  • گوشت کے پارچوں کو دھو کر صاف کر لیں۔ انجیر، گرم مصالحہ کلونجی، ادرک، خشخاش ، چنے، دال، لال مرچ ،دھنیا اور گھی میں تلی ہوئی پیاز کو پیس لیں اور اس مرکب کو دہی میں ملا کر گوشت کے پارچوں پر خوب اچھی طرح ملئے اور ان کو سیخوں پر چڑھا کر رکھ لیں۔ اب کوئلے جلائیں اور پارچوں کو پختہ کر یں۔ اس دوران میں پگھلا ہوا گھی ان پر ملتے رہیں۔ جب تکے خوب سرخ ہو جائیں تو انہیں آگ پر سے اتار لیں۔
Reviews & Discussions