Moosa Ka Recipe in Urdu

Moosa Ka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Moosa Ka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Moosa Ka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6034

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Heera from karachi
موسا کا (INGREDIENTS)
  1. آئل ضرورت کے مطابق
  2. پیاز ایک باریک کٹا ہوا
  3. لہسن موٹا کوٹا ہوا ایک جوا
  4. ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ کلو
  5. دال(ثابت مونگ) ایک پاؤ
  6. لال مرچ چوتھائی چمچ
  7. پانی حسب ضرورت
  8. بینگن آدھ کلو
  9. ٹاپنگ :
  10. انڈے پھینٹے ہوئے دو
  11. پنیر دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز نرم کر لیں۔ لہسن، ٹماٹر، دال، نمک اور مرچ اور پانی ڈال کر پون گھنٹہ کے لئے ملکی آنچ پر پکائیں۔ بینگن گول کاٹ کر نمک لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں پھر انکا پانی پیپر ٹاول سے خشک کر لیں۔ گرم تیل میں بینگن تل کر براؤن کر لیں۔ ایک کم گہری بیکنگ ڈش میں ڈال کا آمیزہ ڈالیں اس پر بینگن کے سلائس رکھیں۔ یہ عمل دوبارہ دہرائیں، آخری تہہ بینگن کی ہونی چاہیے۔ انڈوں میں نمک مرچ ملا کر بینگنوں کے اوپر ڈالیں۔ پنیر ڈالیں اور 350درجہ حرارت پر 30منٹ کے لئے بیک کر یں تاکہ سطح سنہری ہو جائے۔
Reviews & Discussions