Mix Khatta Keema Recipe in Urdu

Mix Khatta Keema Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mix Khatta Keema Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mix Khatta Keema Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1306

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shagufta from khi
مکس کھٹا قیمہ (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قمہ------------- 200گرام
  2. چکن کا قیمہ------------------ 200گرام
  3. نمک--------------- حسبِ ذائقہ
  4. ادرک لہسن پسا ہوا------------------- ایک کھانے کا چمچ
  5. پیاز--------------------- دو عدد
  6. لال مرچ پسی ہوئی-------------------- ایک کھانے کا چمچ
  7. املی کا گود-----------------------ا تین کھانے کے چمچ
  8. لیموں کا رس---------------- دو کھانے کے چمچ
  9. ہری مرچیں---------------- تین سے چار عدد
  10. ہرا دھنیا---------------- آدھی گٹھی
  11. کوکنگ آئل------------------ آدھی پیالی
METHOD
  • پیاز کو باریک آملیٹ کی طرح چوپ کرلین دونوں قسم کے قیمے کو دھو کر علیحدہ چھلنی میں خشک کرنے رکھ دیں پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اوراس میں پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ ادرک لہسن اور گائے کا قیمہ ڈال کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں نمک اور لا مرچ ڈال کر بھونیں۔ چکن کا قیمہ ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔ پھر املی کا گودا ، ہری مرچی، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ پانچ سے سات منٹ بعد اچھی طرح ملا کر چولہے سے اتارلیں۔ ڈش میں نکال کر پراٹھے یا پوریوں کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions