Mirch Masala Daal Murgi Recipe in Urdu

Mirch Masala Daal Murgi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mirch Masala Daal Murgi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mirch Masala Daal Murgi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6723

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
مرچی مصالحہ دال مرغی (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ----- دو پیالی
  2. چنے کی دال (سخت ابلی ہوئی) ---- ایک پیالی
  3. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک پیالی
  4. پسا ہوا لہسن ادرک ----- دو چائے کے چمچ
  5. ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ----- دو عدد
  6. سوکھی گول لال مرچیں ------ چھ عدد
  7. بھنا ہوا سفید زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
  8. پسی ہوئی لال مرچ ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  9. پسا ہوا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
  10. پسی ہوئی کھٹائی ------ ایک چائے کا چمچ
  11. نمک ------ ایک چائے کا چمچ
  12. تیل ------ آدھی پیالی
  13. ادرک٬ ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں ------ سجانے کے لیے
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے زیرہ٬ سوکھی گول لال مرچ٬ اور پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک پکائیں- اس لہسن ادرک ڈال کر بھونیں٬ پھر ٹماٹر٬ پسی ہوئی لال مرچ٬ دھنیا٬ کھٹائی اور نمک شامل کر کے تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں- اس میں مرغی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں٬ پھر دال اور پانی شامل کر کے پانچ منٹ پکائیں٬ اسے ہرے دھنیے اور ادرک اور ہری مرچوں سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions