Macroni Biryani Recipe in Urdu

Macroni Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Macroni Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Macroni Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

5612

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
مائیکرونی بریانی (INGREDIENTS)
  1. مائیکرونی ---- دو کپ
  2. چکن ---- دو سو پچاس گرام
  3. پیاز ---- ایک عدد
  4. لہسن ادرک ---- ایک کھانے کا چمچ
  5. سویا ساس ---- دو کھانے کے چمچ
  6. سرکہ ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. چلی ساس ----- دو کھانے کے چمچ
  8. اوسٹر ساس ---- دو کھانے کے چمچ
  9. بی بی کیو ساس ----- دو کھانے کے چمچ
  10. نمک ---- ایک چائے کا چمچ
  11. کالی مرچ ---- ایک کھانے کا چمج
  12. زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  13. گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
  14. چاٹ مصالحہ ---- ایک کھانے کا چمچ
  15. دہی ---- ایک کپ
  16. شملہ مرچ ----- ایک عدد
  17. ٹماٹر ----- دو عدد
  18. ہری مرچ ---- دو دد
  19. پودینہ ---- ایک چوتھائی کپ
  20. پیلا رنگ ----- حسب ضرورت
METHOD
  • مائیکرونی کو ابال لیں- پیاز کو کٹ کر کے فرائی کریں سات ہی ہری مرچ٬ نمک٬ لہسن ادرک٬ سرکہ٬ سویا٬ اوسٹر٬ کالی مرچ٬ زیرہ٬ گرم مصالحہ٬ دہی ڈال کر مصالحہ بھونیے اب اس میں ابلی ہوئی چکن کے ریشے یا ساسیج ڈال کر مکس کرین اب آدھا مصالحہ نکال کر اس میں مائیکرونی ڈالیے - پودینہ ڈالیں پھر باقی کا مصالحہ اور پھر مائیکرونی ڈال کر پودینہ ڈالیں پیلا رنگ ٹماٹر ڈال کر دم دیجیے 3 منٹ بعد گرم گرم اتار لیں-
Reviews & Discussions

Recipes posted point wise makes it easier for new learners like me to follow it properly and get the desired results. Similarly, this Macroni Biryani recipe listed step by step makes my cooking fun.

  • Baasima, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016