Machli Aur Saag Karam Kalla Recipe in Urdu

Machli Aur Saag Karam Kalla Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Aur Saag Karam Kalla Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Aur Saag Karam Kalla Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8425

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Tahira from Karachi
مچھلی اور ساگ کرم کلا (INGREDIENTS)
  1. راہو مچھلی ایک کلو
  2. نمک مرچ حسب پسند
  3. لہسن آدھا پاؤ
  4. سرسوں کا تیل یا گھی ایک پاؤ، حسب پسند
  5. ساگ کرم کلا دو کلو
  6. پیاز آدھا پاؤ
  7. سفید زیرہ دھنیا ایک چمچ
METHOD
  • کرم کلے کا ساگ باریک کاٹ لیں اور پانی میں ایک دو ابال دے کر نچوڑ کر رکھ لیں۔ مچھلی کو نمک لگا کر ایک گھں ٹہ رکھنے کے بعد دھولیں اور لہسن، نمک، سرخ مرچ، دھنیا سفید زیرہ سب کو ملا کر پیس کر لگا دیں اور کم ازکم دو گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں۔ پھر مچھلی کو تیل یا گھی میں تل لیں اور نکال کر رکھ لیں۔ دوسری دیگچی میں تھوڑا سا گھی یا تیل ڈال کر پیاز بھون کر بادامی کر لیں اور اس پر نمک، سرخ مرچ ڈال کر بھون لیں، اب اس میں ابلا ہوا ساگ ڈال دیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں۔جب ساگ تقریباً پک جائے تو اس میں مچھلی والا مصالحہ اور گھی ملا دیں۔ دو چار سبز مرچ کاٹ کر ڈال دیں اور ساگ کو اچھی طرح بھون لیں۔ اب اس پر تلی ہوئی مچھلی کے ٹکڑے رکھ کر دم پر لگا دیں۔ 15منٹ کے بعد اتار لیں۔
Reviews & Discussions