Macaroni Cutlets Recipe

Macaroni Cutlets Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Macaroni Cutlets Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Macaroni Cutlets Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

418

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kashmala from khi
میکرونی کٹلٹس (INGREDIENTS)
  1. ابلی ہوئی میکرونی 2کپ
  2. ابلے اور میشڈ آلو 1اور آدھا کپ
  3. ابلے اور میشڈ مٹر 3چوتھائی کپ
  4. نمک حسبِ ذائقہ
  5. کالی مر چ 1چائے کا چمچ
  6. سفید مرچ 1چائے کا چمچ
  7. چِلی ساس 2چائے کے چمچ
  8. سویا ساس 1کھانے کا چمچ
  9. بریڈ کرمز آدھا کپ
  10. پھینٹے ہوئے انڈے 2عدد
  11. کھانے کا تیل فرائی کے لئے
  12. میدہ کوٹنگ کے لئے
  13. بریڈ کرمز کوٹنگ کے لئے
METHOD
  • ایک باؤل میں میکرونی، آلو، مٹر، نمک، کالی مرچ، سفید مرچ، چِلی ساس اور بریڈ کرمز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب اپنی مرضی سے کٹلٹس کی کوئی شکل بنا لیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر کٹلٹس کو میدہ، انڈہ اور بریڈ کرمز میں کوٹ کر کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ ٹماٹو یا چِلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions