Ma po Beef Mince

Ma po Beef Mince is regarded among the popular dishes. Read the complete Ma po Beef Mince with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ma po Beef Mince from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

446

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sajida from khi
ماپو بیف مِنس (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ آدھا کلو
  2. تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  3. لہسن کے جوئے پانچ سے چھ عدد کٹا ہوا
  4. پیاز ایک عدد کٹی ہوئی
  5. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
  6. سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. ہاٹ سوس دو کھانے کے چمچ
  9. ڈارک سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  10. یخنی حسب ضرورت
  11. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  12. تِل کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  13. لال مرچ چار سے پانچ عدد سلائس کی ہوئی
  14. ہرا دھنیا یا پارسلے آدھا کپ
METHOD
  • پین میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور پیاز فرائی کر لیں۔
  • اب اس میں گائے کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔
  • پھر اس میں کالی مرچ، سفید مرچ، نمک، ہاٹ سوس اور ڈارک سویا سوس شامل کرکے مکس کر لیں۔
  • پھر اس میں یخنی شامل کرکے پکائیں۔
  • اب اس میں کارن فلور ڈال کر مکس کر لیں۔
  • جب گاڑھا ہو جائے تو تِل کا تیل شامل کرکے ڈش میں نکال لیں۔
  • آخر میں لال مرچ اور ہرا دھنیا یا پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions