6 PERSON 0:20 0:10
Comments (0) 930 Views 2222
Submited by rehana from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

بکرے کی کلیجی اور پیاز

بکرے کی کلیجی آدھا کلو


تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ


ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ


پیاز دو عدد


اُبلے اور کٹے ہوئے ٹماٹر دو عدد


ہری مرچ دو عدد


پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ


نمک حسب ذائقہ


پسا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ


پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ


پسی ہوئی جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ


قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ


ہلدی آدھا چائے کا چمچ


کٹا ہوا ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی

METHOD

پہلے بکرے کی کلیجی کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں۔ اب کڑاہی میں تیل اور ادرک لہسن پیسٹ شامل کر دیں۔ جیسے ہی وہ تھوڑا سا پک جائے تو کلیجی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ تمام پانی خشک ہو جائے۔ پھر اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، پسی لال مرچ، نمک،زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، جائفل جاوتری، قصوری میتھی اور ہلدی شامل کرکے تھوڑا سا مکس کریں۔ آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔ آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹاکر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS