Khatta Gosht Recipe in Urdu

Khatta Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khatta Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khatta Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

8517

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from
کھٹا گوشت (INGREDIENTS)
  1. گوشت ایک کلو
  2. پیاز دو عدد درمیانہ سائز(پسا ہوا)
  3. لہسن کھانے کے دو چمچ
  4. ادرک کھانے کے دو چمچ
  5. سفید زیرہ کھانے کے دو چمچ(ثابت)
  6. خشک دھنیا چائے کے چار چمچ(ثابت)
  7. مسٹرڈ پسا ہوا کھانے کا ڈیڑھ چمچ
  8. میتھی دانہ چائے کا ایک چمچ
  9. نمک حسب ضرورت
  10. سرخ مرچ حسب ضرورت
  11. تیل ایک پیالی
  12. املی ایک پاؤ
  13. سبز دھنیا ایک گڈی
  14. کری پتہ دو عدد
METHOD
  • سفید زیرہ اور دھنیا توے پر ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔ املی کو بھگو کر اسکا پانی نکال لیں۔ گوشت میں پیاز، لہسن، ادرک ، مسٹرڈ ، نمک اور مرچ املی کے پانی میں پیس کر 1گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ تیل میں کری پتے، زیرہ اور میتھی دانہ ڈال کر تل لیں۔ آنچ درمیانہ رکھیں۔ مصالحہ لگا گوشت تیل میں ڈال کر بھون لیں۔ گوشت اپنے پانی میں ہی گل جائے گا، ورنہ تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلا لیں۔ گوشت گل جائے تو سبز دھنیا کتر کر سجاوٹ کر یں۔
Reviews & Discussions

I suck at cooking but have to do so after all. I usually check out recipes to select the most reliable one. I have just selected Khatta Gosht recipe from this website. This will be included in my future menu.

  • Afia, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

nice Recipe

  • noman ghaffar, chishtian
  • Wed 09 Nov, 2011