Kele Ki Kheer Recipe in Urdu

Kele Ki Kheer Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kele Ki Kheer Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kele Ki Kheer Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

13669

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from Lahore
کیلے کی کھیر (INGREDIENTS)
  1. کیلے چار یا پانچ
  2. دودھ آدھا لٹر
  3. بالائی ایک پاؤ
  4. چینی آدھ کلو
  5. بادام کی گری آدھی چھٹانک
  6. کیوڑا ایک بڑا چمچ
  7. پستہ آدھی چھٹانک
METHOD
  • کیلے چھیل کر موٹے موٹے قتلے کر لیں۔ پتیلے میں دودھ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ۔ دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔ جوش آجائے تو پھینٹی ہوئی بالائی اور الائچی کے دانے ڈال دیں۔ تھوڑی سی دیر اور چینی شامل کر لیں۔ چمچ چلاتے رہیں۔ شیر اگاڑھا ہو جائے اور دودھ بالائی یک جان ہو جائیں تو کیلوں کے قتلے ڈال دیں۔ چند منٹ تک پکنے دیں اب کیوڑاڈالیں اور دم پر رکھا رہنے دیں ، دودھ پک کر تقریباً آدھا لیٹر رہے اوریہ بھی خیال رہے کہ کیلا بالکل دودھ میں گھل نہ جائے۔ کسی کھلے برتن میں نکالیں ورق لگائیں اور پستہ بادام چھڑکیں۔
Reviews & Discussions