Keema Tawa Karhai Recipe in Urdu

Keema Tawa Karhai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Keema Tawa Karhai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Keema Tawa Karhai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

7009

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

aiman jawed from
قیمہ توا کڑاہی (INGREDIENTS)
  1. چکن کا قیمہ ۔۔750 گرام
  2. دہی ۔۔ ایک چوتھائی کپ
  3. تیل ۔۔ تین چوتھائی کپ
  4. پیاز ۔۔ آدھا کپ
  5. ٹماٹر ۔۔ آدھا کلو
  6. ہرا دھنیاں ۔۔ آدھی گھٹی
  7. ہری مرچیں ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  8. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائےکا چمچ
  9. گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائےکا چمچ
  10. کٹی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  11. ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  12. دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  13. ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
  14. نمک ۔۔، حسب ذائقہ
  15. لیمن ویجز،نان، سلاد، رائتہ ۔۔ سرونگ کے لئے
METHOD
  • قیمے کو تیل کے ساتھ توے پر ڈالیں۔ ساتھ ہی کٹی پیاز اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر ہہاں تک بھونیں کہ پانی خشک ہوجائے۔ اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر اور دہی شامل کر دیں۔ ساتھ ہی نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ آخر میں پسا گرم مصالحہ، کٹا ثابت دھنیا کٹی لال مرچ، کٹی ہری مرچیں اور کٹا ہرا دھنیا شامل کردیں۔ کٹی ادرک اور کٹے لیموں شامل کر کے نان، رائتہ اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I am in the phase of noting down recipes in my notebook. I included this Keema Tawa Karhai recipe given by your page. I am impressed by the way this website shows you various recipes online.

  • Afana, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016