Kashmiri Chicken Pulao Recipe in Urdu

Kashmiri Chicken Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kashmiri Chicken Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kashmiri Chicken Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

9043

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
کشمیری چکن پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چکن 12 ٹکڑے ۔۔ ایک کلو
  2. سیلا چاول ۔۔۔ 3 عدد
  3. نمک ۔۔ حسب ذوق
  4. سونف ایک کھانے کا چمچہ
  5. ثابت دھنیا ۔۔ ایک کھانے چمچہ
  6. ادرک ۔۔ دو انچ کا ٹکڑا
  7. پیاز ۔۔ ایک عدد
  8. لہسن ۔۔ دس عدد
  9. ثابت گرم مصالحہ ۔۔ ایک کھانےکا چمچہ
  10. پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کاچمچہ
  11. کشمش ۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
  12. سیب ۔۔ 2 عدد
  13. بادام 2 کھانے کے چمچے
  14. کاجو ۔۔ 2 کھانے کے چمچے
METHOD
  • چکن میں ثابتپیاز، ادرک لہسن، سونف، ثابت دھنیا کی پوٹلی، نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر ابال لیں۔ تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں۔ پھر اس میں ثابت گرم مصالحہ چھنی ہوئی یخنی اور چکن شامل کر کے نمک ڈالیں۔ اب بھیگے ہوئے چاول ڈال کر پہلے تیز آنچ اور پھر ہلکی آنچ پر دم لگائیں۔ آخر میں تلا ہوا میوہ اور کٹے ہوئے سیب ڈال کر دم پر چھوڑ دیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions