Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao Recipe

Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

656

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

maliha from khi
کشمیری چکن اینڈ کارڈیمم پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چاول دو کپ
  2. مرغی پانچ سو گرام
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. دہی ایک کپ
  5. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  6. دھنیا پاؤڈرایک کھانے کے چمچ
  7. کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  8. گھی حسب ضرورت
  9. ہری الائچی چار عدد
  10. لونگ چھ عدد
  11. دار چینی چار عدد
  12. زیرہ دو کھانے کے چمچ
  13. (لہسن کے جوئے پانچ عدد (باریک کٹا ہوا
  14. ادرک ایک ٹکڑا
  15. (ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
  16. کشمش پانچ عدد
  17. پیاز دو عدد
  18. پانی اڑھائی کپ
METHOD
  • سب سے پہلے چاول کو دھو کر بیس منٹ کیلئے بھگو لیں۔
  • اس کے بعد مرغی کو دھوکر اس پر نمک لگا دیں۔
  • اس کے بعد الگ سے دہی میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور کالی مرچ شامل کرنے کے بعد دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب ایک پتیلی میں گھی ڈال کر گرم کریں اور اس میں ہری الائچی، لونگ، دار چینی اور زیرہ فرائی کر لیں۔
  • پھر پیاز شامل کرکے ہلکا براؤن کر لیں۔
  • اب لہسن کے جوئے اور ادرک شامل کرکے اسے ہلکا سا فرائی کریں۔
  • اس کے بعد ہری مرچ ڈال دیں۔
  • پھر پھینٹا ہوا دہی شامل کرکے اسے ہلائیں اور دو منٹ تک پکائیں جب تک تیل اوپر نہ آجائے پھر مرغی اور نمک شامل کرکے پانچ سے سات منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں۔
  • پھر اس میں کشمش شامل کرکے اسے تھوڑا سا پکائیں۔
  • اب اڑھائی کپ پانی شامل کرکے چاول ڈال دیں اور آنچ تیز کرکے ڈھک کر پکنے دیں۔
  • جب پانی خشک ہو جائے تو اس کو دم پر رکھ دیں۔
  • پلاؤ پک جائے تو رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions