8 PERSON 0:10 0:30
Comments (0) 1564 Views 2222
Submited by javeria from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

کلیجی گردے کا کٹا کٹ

بکرے کی کلیجی 1 کلو


گر دے ایک پاو


تیل 1 کپ


پیاز 2 عدد


لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچے


دہی ایک کپ


نمک حسب ذوق


لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ


ہلدے ایک چائے کا چمچہ


ٹماٹر 3-4 عدد


املی کا پیسٹ ١ کھانے کا چمچہ


قصو ری میتھی ١ کھانے کا چمچہ


ہری مرچ 6-8 عدد

METHOD

تیل گرم کر کے پیاز کو ہلکا فرای کریں- پھر اس میں لہسن ادرک ڈال کے فرائی کریں۔ اب کلیجی، گردے، دہی، نمک، لال مرچ، ہلدی، ٹماٹر اور املی کا پیسٹ شامل کرکے پکا ئیں- جب پانی خشک ہوجائے تو بھون لیں اور گرم توے پر کٹا کٹ کریں- آخر میں قصوری میتھی اور ہری مرچیں ڈال کرمکس کر لیں- تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS