Kachori Recipe in Urdu

Kachori Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kachori Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kachori Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As Desired

time Time

0:10 - 0:45

comments Comments

0

reviews Views

14985

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
کچوری (INGREDIENTS)
  1. میدہ ------ ایک کلو
  2. چنے کی دال ----- تین چوتھائی کپ
  3. اجوائن پاؤڈر ---- آدھا چائے کا چمچ
  4. سونف پاؤڈر ----- ایک چوتھائی کا چمچ
  5. گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چٹکی
  6. سرخ مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. نمک ---- حسب ذائقہ
  8. تیل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • دیگچی میں چار سے پانچ گلاس پانی ڈال کر اس میں چنے کی دال درمیانی آنچ پر پکائیں- 30 منٹ بعد اس میں اجوائن پاؤڈر٬ سونف پاؤڈر٬ گرم مصالحہ پاؤڈر٬ سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ اس کا پانی خشک ہوجائے- اس آمیزے کو قیمے کی مشین سے گزار لیں- فرائی پین میں ڈیپ فرائنگ کے لیے تیل ڈال کر گرم کریں- گوندھے ہوئے میدے کی تھوڑی مقدار لے کر اس کے درمیان میں دال کا آمیزہ (اتنی مقدار میں رکھیں کہ پیڑا پھٹنے نہ پائے) رکھ کر پیڑا بنالیں٬ اسی طرح سارے پیڑے بنا لیں اور انہیں ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں- پیڑوں کو گول کچوری کی شکل میں بیل لیں اور گرم تیل میں ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کرلیں- ہلکی سنہری ہوجائیں تو گرما گرم کچوریاں سرونگ ڈش میں نکال کر آلو یا چنے کی ترکاری کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions