Jalapeno and Cheese Samosa

Jalapeno and Cheese Samosa is regarded among the popular dishes. Read the complete Jalapeno and Cheese Samosa with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Jalapeno and Cheese Samosa from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:05 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

549

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anum from khi
جالاپینو اور چیز سموسہ (INGREDIENTS)
  1. کاٹیج چیز آدھا پیکٹ
  2. (ہرا دھنیا آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا
  3. (جالاپینو چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  4. (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  5. کالی مرچ پاؤڈر ایک چٹکی
  6. نمک حسب ضرورت
  7. (آٹا ایک کھانے کا چمچ (پانی میں گھولا ہوا
  8. سموسہ پٹی بارہ عدد
  9. تیل فرائنگ کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں کاٹیج چیز، ہرا دھنیا، جالاپینو، پیاز، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب ایک سموسہ پٹی لے کر اس پر ایک کھانے کا چمچ چیز مکسچر ڈالیں۔
  • پھر سموسہ پٹی کو ٹرائی اینگل کی شکل میں فولڈ کریں اور آٹے کے پیسٹ سے کنارے بند کردیں۔
  • پھر ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں سموسوں کو فرائی کرلیں یہاں تک کہ دونوں طرف سے سنہرا رنگ ہوجائے۔
  • کیچپ کے ساتھ گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions