Ister Fried Egg Tamator Ke Sath Recipe in Urdu

Ister Fried Egg Tamator Ke Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ister Fried Egg Tamator Ke Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ister Fried Egg Tamator Ke Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

9059

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from Karachi
سٹر فرائی انڈے ٹماٹر کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. ٹماٹر 250گرام
  2. کارن سٹارچ دس گرام
  3. پی نٹ آئل 30ملی لیٹر
  4. ادرک ہر ایک تھوڑا
  5. پیاز ہر ایک تھوڑا
  6. ایم ایس جی ہر ایک تھوڑا
  7. انڈے چھ عدد
  8. نمک 15گرام
METHOD
  • انڈوں کو پیالوں میں پھینٹیں ۔ ان میں نمک اور کٹا ہوا پیاز بھی شامل کر لیں۔ ٹماٹر تھوڑی دیر ابلتے پانی میں ڈال کر نکال لیں۔ ان کا چھلکا اتار دیں اور ریشے صاف کر دیں۔ ان کو لمبائی میں آدھا آدھا کاٹیں اور پھر کر اس کٹ سے پچروں کی شکل میں کاٹ لیں۔ پکانے کی ترکیب: پین میں تیز آنچ پر 20ملی لیٹر پی نٹ آئل گرم کر یں اور انڈے سٹر فرائی کر یں۔ ان کو پکا کر اتار لیں۔ پین کو دوبارہ گرم کر کے اس میں آئل ڈال دیں۔ جب گرم ہوجائے اس میں کچلے ہوئے پیاز اور ادرک ٹماٹر کے ٹکڑوں کے ساتھ سٹر فرائی کر یں۔ انڈے ، نمک اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ سٹر فرائی کر یں۔ اگر انڈے سوپی ہوں تو تھوڑی سی کارن سٹارچ کے ساتھ گاڑھا کر لیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking is my hobby and trying new recipes every time is something I always wanted to do. My cousin suggested me this page and I tried this Ister Fried Egg Tamator Ke Sath recipe at home. It turned out well. Thanks.

  • Bilal, Karachi
  • Mon 23 Jan, 2017

ur recipes is very tasty.

  • sumera, lahore
  • Thu 01 Apr, 2010