6 PERSON 00:05 00:15 + Over Night
Comments (0) 131 Views 2222
Submited by sana from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

املی آلو بخارے کا شربت

املی ایک سو پچیس گرام


آلو بخارہ ایک سو پچیس گرام خشک


کاسٹر شوگر آدھا کپ


کالا نمک آدھا چائے کا چمچ


برف حسب ضرورت


تخم ملنگا دو کھانے کے چمچ اگر ضرورت ہوتو

METHOD

املی اور آلو بخارہ کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں۔ پھر بیج نکال کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں۔ پھر دو کپ پانی میں کاسٹر شوگر کے ساتھ اس مکسچر کو پانچ منٹ پکا کر نکال لیں۔ بلینڈر میں برف، مکسچر اور نمک کے ڈال کر بلینڈ کرلیں۔ ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔ تخم ملنگا کو بھگو کر گارنش کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS