Haray Lehsan Ka Qeema Recipe in Urdu

Haray Lehsan Ka Qeema Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Haray Lehsan Ka Qeema Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Haray Lehsan Ka Qeema Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

777

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

bisma from khi
ہرے لہسن کا قیمہ (INGREDIENTS)
  1. بھنا ہو اقیمہ--------------- ڈیڑھ پیالی
  2. ہرا لہسن------------------- 200گرام
  3. انڈے------------------------- چار عدد
  4. چیڈر چیز------------------ تین چوتھائی پیالی
  5. کالی مر چ--------------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
  6. اجوائن------------------------- آدھا چائے کا چمچ
  7. تھائم آدھا------------------ چائے کا چمچ
  8. کوکنگ آئل--------------------- چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • بھان ہوا قیمہ بنانے کے لئے 200گرام قیمے کو صاف دھو کر پین میں ڈالیں اور اس میں ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی ادرک ، حسب ذائقہ نمک، ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی لال مرچ، آدھا چائے کا چمچ ہلدی، آدھی پیالی ٹماٹر کا پیسٹ اور دو کھانے کے چمچ تلی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اچھی طرح بھون کرچولہے سے اتارلیں۔ لہسن کو دھو کر اچھی طرح خشک کرلیں اور باریک چوپ کرلیں چیز کو کش کرکے رکھ لیں۔ پھیلے ہوئے لگن یا تسلے میں ایک کھانے کا چمچ ڈالڈا کوکنگ آئل لگا لیں اور اس میں بھنا ہوا قیمہ پھیلا کر ڈالیں پھر اس پر کٹا ہوا لہسن ڈال کر اوپر سے گرم کیا ہوا آئل ڈال کر ڈھک دیں۔ تین سے چار منٹ کے بعد اس میں انڈے ڈالیں اور کناروں پر کش کیا ہوا چیز ڈال کر اوپر سے اجوائن ، تھائم اور کالی مرچ چھڑک دیں۔ اسے درمیانی آنچ پر چولہے پر تین سے چار منٹ رکھیں تاکہ انڈے مکمل طور پر پک جائیں ۔ اس مزیدار ڈش کو گرم گرم باجرے یا چاول کی روٹی کے ساتھ سردیون میں پیش کریں۔
Reviews & Discussions