Handi Chargha Recipe

Handi Chargha Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Handi Chargha Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Handi Chargha Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

915

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

reema from khi
ہانڈی چرغہ (INGREDIENTS)
  1. (چکن ایک کلو گرام (ثابت
  2. کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. چلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  5. دہی تین چوتھائی کپ
  6. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  8. سرکہ دو کھانے کے چمچ
  9. اورنج رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  10. چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  11. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • چکن پر کٹ لگالیں، اب اسے سرکہ اور آدھا چائے کے نمک کے ساتھ تیس منٹ کے لئے میری نیٹ کرلیں۔
  • ایک پیالے میں باقی کے اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • چکن کا پانی نکال لیں اور پھر مکس کئے ہوئے اجزاء کے ساتھ مزید دو گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔
  • پھر ایک ہانڈی میں ڈال کر پکالیں یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے۔
  • اب چکن کو ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ دونوں طرف سنہری رنگت آجائے۔
  • پھر چاٹ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions