Grilled Sandwiches Recipe in Urdu

Grilled Sandwiches Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Grilled Sandwiches Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Grilled Sandwiches Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Grilled Sandwiches Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9704

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nabeela from
گرلڈ سینڈوچز (INGREDIENTS)
  1. ڈان بریڈ کی ڈبل روٹی ------ ایک عدد
  2. میدہ ----- دو کھانے کے چمچ
  3. مکھن ------ ایک کھانے کا چمچ
  4. پنیر (کدو کش) ------ ایک پیالی
  5. چینی ------ ایک چائے کا چمچ
  6. نمک ----- حسب ذائقہ
  7. سفید مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  8. تازہ دودھ ----- ایک پیالی
  9. چکن (ابلے ہوئے باریک ٹکڑے) ------ آدھی پیالی
METHOD
  • ایک پین میں پہلے آدھا مکھن ڈال کر گرم کریں- پھر میدہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں اور پین آنچ پر سے ہٹا لیں- پانچ منٹ کے لیے ٹھنڈا کریں پھر دودھ ڈال کر لکڑی کا چمچ چلاتے رہیں اور دو منٹ بعد چولہے پر دوبارہ پکانے کو رکھ دیں- جب یہ ساس گاڑھی ہوجائے تو سمجھ لیں کہ وائٹ ساس تیار ہے- اب اس وائٹ ساس میں چینی٬ سفید مرچ اور چکن ملا دیں- اب سلائسز کے درمیان میں سے دو ٹکڑے کر لیں- اس کے اوپر پہلے مکھن لگائیں پھر وائٹ ساس ملی چکن پھیلا کر لگائیں- اس کے اوپر پنیر رکھیں اور کالی مرچ چھڑک کر ایک بڑی ٹرے میں پھیلا کر رکھ دیں- اوون کے پہلے سے 370 ڈگری فارن ہائیٹ پر گرم کرلیں اور اس میں تمام سلائس گرل کریں دس منٹ کے لیے - جب پنیر پگھل جائے اور گولڈن براؤن ہوجائے تو سینڈوچز تیار ہیں- شامی کبابوں کے ساتھ بہترین ذائقہ ہے- فریش جوس کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions