Ginger Chicken With Rice Recipe in Urdu

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

5555
4814 Views
Submited by shaista from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

مرغی کا گوشت ------ ایک کلو (بون لیس)
 ادرک (سلائس کاٹ لیں) --- ایک کھانے کا چمچ
 نمک ----- حسب ذائقہ
 لہسن (چوپ کرلیں) ------ ایک کھانے کا چمچ
 چلی آئل ----- تین سے چار کھانے کے چمچ
 شملہ مرچیں ----- دو عدد (لمبائی میں کاٹ لیں)
 چاول (ابال لیں) -----تین کپ
 چلی گارلک سوس ----- آدھا کپ
 سوسیا سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
 لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
 سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- آدھا چائے کا چمچ
 کارن فلور ------ ایک چائے کا چمج (تھوڑے پانی میں حل کرلیں)
 کیچپ ----- آدھا کپ
 گاجر (لمبائی میں کاٹ لیں) ----- ایک عدد
 ہری پیاز (چوپ کرلیں) ---- آدھا کپ (گارنشنگ کے لیے)
 

METHOD ترکیب

کڑاہی میں چلی آئل گرم کر کے اس میں ادرک کے سلائسز ڈال کر فرائی کریں- خوشبو آنے لگے تو لہسن اور گوشت شامل کر کے فرائی کریں-
گوشت کی رنگت سفید ہوجائے تو کٹی ہوئی لال مرچیں٬ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں٬ کیچپ٬ چلی گارلک سوس اور سویا سوس ڈال کر مکس کریں- آدھا کپ پانی ملا دیں-
ابال آجائے تو شملہ مرچیں٬ گاجر اور کارن فلور ڈالیں- گاڑھا ہونے تک پکائیں-
گاڑھا ہونے پر اس کو مکس کریں اور بیکنگ ڈش میں نکال کر تھوڑی ہری مرچیں چھڑک دیں- چکن ویجی ٹیبل کے اوپر چاولوں کی تہہ لگائیں اور اس کے اوپر چلی آئل چھڑک دیں- پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ تک بیک کریں- باقی بچی ہوئی ہری پیاز چھڑک کر گرم گرم سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Ginger Chicken With Rice Recipe in Urdu

I am given the task to prepare two to three dishes for my in laws who are invited on lunch tomorrow. I have decided to make two recipes thought by my mother and this Ginger Chicken With Rice recipe too that I just checked out at our page.
Afeef - Faisalabad 8/31/2016 12:58:55 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB