Germon Soup Recipe in Urdu

Germon Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Germon Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Germon Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Germon Soup Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

7300

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zohra from Lahore
جرمن سوپ (INGREDIENTS)
  1. ڈبل روٹی 15سلائسگرام
  2. گاجریں 80گرام
  3. پیاز 80گرام
  4. مکھن 80گرام
  5. کالی مر چیں 50گرام
  6. پنیر 50گرام
  7. سرکہ ایک کپ
  8. پانی دوگلاس
  9. اجوائن ٹی سپون
  10. خشک دھنیا 1ٹی سپون
  11. گائے کی ہڈیاں 3عدد
  12. نمک،گرم مصالحہ حسب ضرورت
METHOD
  • گاجریں چھیل کر باریک باریک کاٹ لیں ۔پیاز چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹیں ۔پنیر کو چھری کے ساتھ باریک کاٹیں اس کے بعد ایک برتن میں پانی ڈال کر چولہے پررکھیں ۔ پانی اتنا ڈالیں کہ تمام ہڈیاں اس میں اچھی طرح ڈوب جائیں ۔پانی گرم ہوجائے تو اس میں نمک گاجریں پیاز گرم مصالحہ اور پسا ہوا خشک دھنیا بھی ڈال دیں آنچ درمیانی رکھ کر اوپر اوپر ڈھکن دے د یں اور تقریباء ایک گھنٹے تک پکا ئیں ۔اب ہڈیوں کو برتن سے نکال لیں اور شور بے کوچھان کر ایک الگ برتن میں رکھ لیں ۔پھر اس میں اجوائن اورسرکہ ڈالیں اور دوبارہ چولہے پر رکھ کر دس منٹ آنچ دیں ۔ڈبل روٹی کے سلائس پر پنیر اورمکھن گرم کر کے لگائیں ۔اور ان ٹکڑوں پر اجوائن اور پسی ہوئی سیاہ مرچیں ملا کر چھڑکیں ۔پھر ڈبل رو ٹی کے ان تمام ٹکڑوں کو دہکتے ہوئے کوئلوں کی ہلکی آنچ پر سینگ لیں اور شور بے والے برتن میں ڈال کر کسی گہری ڈش میں انڈیل دیں ۔ڈبل روٹی کا مزید ار جرمن سوپ تیار ہے ۔
Reviews & Discussions

I am very eager about the soup and usually I make it on my brothers insets because he really like the any type of soup sometimes he the restaurant for eat the soup

  • nida, karachi
  • Sun 27 Nov, 2016