Fruit Jelly Custurd Recipe in Urdu

Fruit Jelly Custurd Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fruit Jelly Custurd Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fruit Jelly Custurd Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

3

reviews Views

14122

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fatima from Islamabad
فروٹ جیلی کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. جیلی ایک پیکٹ
  2. دودھ لیٹر
  3. چینی چار پیالی
  4. کسٹرڈ 2بڑے چمچے
  5. ونیلا ایسنس دو قطرے
  6. فروٹ موسم کے مطابق ایک پیالی
METHOD
  • موسم کے مطابق دستیاب پھل کو صاف کر کے چھوٹے چھوٹے قتلے یا ٹکڑے کر لیجئے۔دودھ دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ تھوڑے سے دودھ یا پانی میں کسٹرڈ پاؤڈر گھول لیجئے۔ جب دودھ ابلنے لگے تو اس میں کسٹرڈ ڈال دیجئے اور ساتھ ساتھ چمچہ ہلاتے جائیے تاکہ گٹھلی نہ بننے پائے۔ تھوڑا سا گاڑھا ہونے پر چینی ڈال دیجئے اور مزید پکائیے۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیجئے۔ اس میں ونیلا ایسنس ملا کر شیشے کے برتن میں نکال کر ٹھنڈا کر لیجئے۔ ایک برتن میں جیلی کا پیکٹ الٹ دیجئے اور اس پر گرم پانی ملا کر خوب پھینٹئے جب جیلی اور پانی یک جان ہو جائیں تو ٹھنڈے پانی کا گلاس ڈال کر اچھی طرح ملا لیجئے اور جمنے کے لئے رکھ دیجئے۔جیلی جم جائے تو اسے کسٹرڈ پر الٹ دیجئے اور اس کے اوپر موسم کے مطابق دستیاب پھل کے قتل یا ٹکڑے ڈال دیجئے۔ لذیذ فروٹ جیلی کسٹرڈ تیار ہے۔
Reviews & Discussions

I ate this really delicious fruit jelly custurd at my friend’s house last weekend. I asked her to share the recipe and she recommended me this aromatic and delicious fruit jelly custurd recipe. I like the presentation of recipe of this page.

  • Abbas, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

very nice

  • aqsa, samundri
  • Sat 06 Aug, 2011

very nice

  • aqsa, samundri
  • Sat 06 Aug, 2011