Fried Vegetables Fish Pasanday Recipe in Urdu

Fried Vegetables Fish Pasanday Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Vegetables Fish Pasanday Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Vegetables Fish Pasanday Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3154

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

emaan from
فرائی سبزیاں مچھلی پسندے (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ۔۔ 400 گرام بغیر کانٹے والی
  2. آلو ۔۔ دو عدد درمیانے سائز میں
  3. کارن فلور ۔۔ 3 کھانے کے چمچ
  4. اکوائن ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  5. تیل ۔۔ حسب ضرورت
  6. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  7. کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچ
  8. زیتون کا تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  9. سبزیوں کے لئے:
  10. سیم کی پھلی، گاجر، مشرومز، شملہ مرچ یا کوئی بھی سبزی
  11. زیتون کا تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  12. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  13. کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • مچھلی کے چھلکے اتار کر ابال لیں۔ آلوں کو ابال کر چھلکا اتار لیں اور میش کر لیں۔ ابلی ہوئی مچھلی کو میش کریں اور اس میں آلو، کارن فلور، کالی مرچ پاؤڈر، اجوائن زیتون کا تیل اور نمک مکس کر دیں۔ مکسچر کے کباب بنالیں۔ ایک نان اسٹک پین گرم کریں اور تیل پھیلا دیں۔ کبابوں کو فرائی پین میں ڈال کر آٹھ سے نو منٹ تک پکائیں۔ دونوں طرف سے براؤں اور کرسپی کر لیں۔ تیل گرم کریں اور سبزیوں کو فرائی کرلیں۔ اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر سبزیوں کے نرم ہونے تک فرائی کریں اور مچھلی کے پسندوں کے ساتھ گرما گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions