French Omelettes Recipe in Urdu

4 PERSON 00:10 00:10
Comments (1) 35508 Views 4444
Submited by Jiya Cool from

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

فرنچ آملیٹس

مرغی ابلی اور ریشہ کی ہوئی 250 گرام


انڈے ۔۔ چار عدد


پیاز چوپ کی ہوئے ۔۔ دو کھانے کے چمچے


ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


چیڈر چیز کدوکش ۔۔ 25 گرام


کھمبی(باریک کٹی ہوئی) چار عدد


نمک ۔۔ حسب ذائقہ


تیل ۔۔ 4/1 پیالی


سلاد پتے سجانے کے لئے

METHOD

انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر کی مدد سے جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں۔ اس میں زردیاں، پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لال مرچ اور نمک ملا لیں۔ فرائنگ پین میں آدھا تیل گرم کریں اور اس میں انڈے کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔ اس کے اوپر آدھا کھمبی اور آدھا پنیر پھیلا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں اس پر انڈے کا باقی آمیزہ پھیلا کر سنہری کریں اور اسے پلٹ دیں۔ اس پر مرغی باقی کھمبی اور باقی پنیر ڈالیں دہرا کر کے پکائیں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

It is easy.
By: SANA, Form: Lahore, on 06 Oct, 2015