Flying Rani Cutlets Recipe in Urdu

Flying Rani Cutlets Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Flying Rani Cutlets Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Flying Rani Cutlets Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4090

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran Aftab from
فلائینگ رانی کٹلیٹس (INGREDIENTS)
  1. آلو ----- چار عدد
  2. گاجر ----- دو عدد
  3. مٹر ----- ایک چوتھائی کپ
  4. شملہ مرچ ------ ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
  5. چھوٹی میتھی ------ دو گڈی (باریک کاٹ لیں)
  6. نمک ------ دو چائے کے چمچ
  7. گرم مصالحہ ------ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  8. ہرا دھنیا ------ آدھی گڈی (باریک کٹی ہوئی)
  9. ہری مرچ ----- چھ عدد (باریک کٹی ہوئی)
  10. بیسن ------ تین چوتھائی کپ
  11. تیل ----- فرائی کے لیے
METHOD
  • آلوؤں کو ابال لیں- گاجروں کو چھوٹے کیوبز کی شکل میں کاٹ کر ابال لیں اور مٹر بھی ابال لیں- ابلے ہوئے آلو کو چھیل کر میش کرلیں- اور ساری سبزیاں اور مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں- اس سبزی کے آمیزے کی ٹکیاں بنا لیں- ہلکی آنچ پر ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کریں- تیل اچھی طرح گرم ہوجائے تو ٹکیاں فرائی کریں- بار بار چمچ نہ چلائیں گولڈن ہونے پر خود ہی اوپر آجائیں گی- میٹھی چٹنی کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions