Fish Katakat Recipe in Urdu

Fish Katakat Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Katakat Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Katakat Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

11776

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ubaida Ameen from
فش کٹا کٹ (INGREDIENTS)
  1. بغیر کانٹے کی مچھلی ----- آدھا کلو نمک ----- حسب ذائقہ چوکور کٹے ہوئے ٹماٹر ----- چار عدد کٹا ہوا لہسن ------- دو چائے کے چمچ باریک کٹی ہوئی ادرک ----- ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی ہری مرچ ---- چار عدد کٹا ہوا ہرا دھنیا ----- ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • بغیر کانٹے کے مچھلی لیں- اس میں تھوڑا سا لہسن اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر گلا لیں- احتیاطاً کانٹے چیک کرلیں اگر باقی رہ گئے ہوں تو نکال دیں- ابلی ہوئی مچھلی الگ رکھ دیں- ایک بڑے توے یا کڑاہی میں پہلے تیل گرم کریں- پیاز ڈال کر ہلکی سنہری تل لیں اس کے علاوہ ٹماٹر اور تمام خشک مسالے ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں جب مسالا خشک ہوجائے تو مچھلی شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں تیل اوپر آنے کے بعد ہرا مسالا اور کٹی ہوئی ادرک شامل کریں- مزیدار فش کٹاکٹ پراٹھے یا نان کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions