Fingers Chicken Recipe in Urdu

Fingers Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fingers Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fingers Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

21047

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Lubna Arif from
فنگر چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ۔۔ دو عدد
  2. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  3. ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  5. سویا سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  6. کالی مرچ پسی ہوئی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. ہری پیاز ۔۔ ایک عدد
  8. میدہ ۔۔ آدھی پیالی
  9. ڈبل روٹی کا چورا ۔۔ ایک پیالی
  10. انڈا ایک عدد
  11. آئل ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • چکس بریسٹ کو صاف دھو کر کچھ دیر کے لئے فریزر میں رکھیں۔ اس کو پتلی اسٹرپس میں کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں سرکہ، سویا ساس، ادرک لہسن، نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملائیں اور اس میں چکن کو میرینیٹ کر کے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ ہری پیاز کو باریک کاٹ کر انڈے میں ملا کر پھینٹ لیں۔ ڈبل کا چورا میدہ اور پھینٹے ہوئے انڈے کو علیحدہ علیحدہ پیالے میں رکھیں۔ میرینیٹ کی ہوئی چکن فنگرز کو خشک میدے میں رول ریں۔ پھر انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں لتھیڑ لیں۔ فرائنگ پین میں آئل کو دو سے تین منٹ درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں تیار کی ہوئی فنگرز کو سنہری فرائی کرلیں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I am not eager to make dishes because cooking is such a difficult task, but I will get married in the next month, before marrying I want to learn some famous Pakistani dishes. I browse this web page where first I decide to learn the way of preparation Fingers Chicken

  • Sabiya, Lahore
  • Thu 02 Mar, 2017

a ha kya mazy ki dish ha

  • YASHFA KHAN, lahore
  • Thu 03 Oct, 2013