Dum Pukht Kabab Recipe in Urdu

Dum Pukht Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dum Pukht Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dum Pukht Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Dum Pukht Kabab Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

9517

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
دم پخت کباب (INGREDIENTS)
  1. بیف قیمہ ------ 750 گرام
  2. تیل ----- فرائی کے لیے
  3. پیاز کا پیسٹ ----- آدھا کپ
  4. ثابت لال مرچ ----- دس سے پندرہ عدد
  5. بھنا بیسن ----- ایک چوتھائی کپ
  6. پپیتا پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. کھوپرا ------ ایک کھانے کا چمچ
  8. خشخاش ----- ایک کھانے کا چمچ
  9. سونف ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. ثابت دھنیا ------ ایک کھانے کا چمچ
  11. پسا گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
  12. چھوٹی الائچی ----- آدھا چائے کا چمچ
  13. جائفل جاوتری پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  14. نمک ----- حسب ذائقہ
  15. دہی ----- ایک چوتھائی کپ
  16. ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  17. کٹا ہرا دھنیا ----- ایک چوتھائی کپ
  18. کٹی ہری مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
  19. رائتہ ----- سرونگ کے لیے
  20. ہری چٹنی ------ سرونگ کے لیے
  21. پراٹھے ----- سرونگ کے لیے
METHOD
  • تمام مصالحوں کو بھون کر پیس لیں- اب پسے مصالحوں کو بھنے بیسن کے ساتھ مکس کریں- قیمے کو پپیتے کا پیسٹ٬ نمک٬ ادرک لہسن کا پیسٹ اور بیسن کے مکسچر میں اچھی طرح مکس کر کے فریج میں 2 گھنٹے تک رکھیں- پھر اس میں دہی ملا کر مکس کر کے ہاتھوں کی مدد سے چھوٹے چھوٹے بالز بنائیں- ایک پین میں تیل گرم کر کے بالز کو فرائی کرلیں- ایک الگ پین میں ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر کباب کو پکائیں- جب کباب پک جائیں اور پانی خشک ہوجائے تو رائتہ ٬ چٹنی اور سلاد کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions

Mission accomplished! I have learnt to cook this Dum Pukht Kabab recipe finally! I attempted to make it earlier but unfortunately, it dint’ turned out well. But this time I made it finally! My friends liked it too.

  • Baasima, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016