Delicious Khaosa Recipe in Urdu

Delicious Khaosa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Delicious Khaosa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Delicious Khaosa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

13451

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Yusra Jamshed from
ڈیلیشیس کھاوسہ (INGREDIENTS)
  1. کھاوسہ تین حصوں میں تیار کیا جاتا ہے
  2. قورمہ:
  3. گوشت ۔۔ آدھا کلو
  4. دہی ۔۔ ایک پاؤ
  5. ٹماٹر ۔۔ چار عدد
  6. لہسن ادرک ۔۔ تین کھانے کے چمچ
  7. گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے چمچ
  8. لال مرچ ۔۔ تین کھانے کے چمچ
  9. دھنیا پاؤڈر ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  10. پیاز لال ۔۔ ایک کپ
  11. تیل ۔۔ ایک کپ
  12. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  13. ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  14. کڑی:
  15. کھوپرا ۔۔ ایک پاؤ(پسا ہوا)
  16. دہی ۔۔ چار کھانے کے چمچ
  17. بیسن ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  18. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  19. نوڈلز:
  20. اسپیگیٹی ۔۔ ایک پیکٹ
  21. نمک اور تیل ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • قورمہ: تیل میں گوشت ڈال کر لہسن ادرک میں بھون لیں۔ پھر تمام مصالحے اور نمک شامل کرلیں ٹماٹر گلنے اور گوشت گلنے تک پکائیں پھر دہی اور پیاز ایک ساتھ پیس کر ڈال دیں۔ پانچ منٹ پکائیں سرونگ کے لئے تیار ہے۔
  • کڑی: ایک لیٹر پانی میں کھوپرا ابال کر دودھ بنالیں۔ پھر اس میں دہی بیسن اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ پھر چمچہ ہلاتے رہیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ سرونگ کے لئے تیار ہے۔
  • نوڈلز: نمک اور تیل پانی میں ڈال کر اسپیگیٹی ابال لیں۔ پلیٹ میں نوڈلز ڈال کر کڑی اور قورمہ ڈالیں۔ پھر چلی سوس۔ سویا سوس، چاٹ مصالحہ، ہرا دھنیا، چپس، فرائڈ اسپیگٹی اور لال پیاز چھڑک کر اچھی طرح مکس کرلیں اور نوش فرائیں۔
Reviews & Discussions

I want to try this yummy recipes

  • Humi,
  • Mon 21 Apr, 2014