Daal Moth Recipe in Urdu

Daal Moth Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Daal Moth Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Daal Moth Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8936

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

aiman jawed from
دال موٹھ (INGREDIENTS)
  1. ثابت مسور دال۔۔۔2 کپ
  2. بیسن۔۔۔2 کپ
  3. تیل۔۔۔فرائی کے لئے
  4. لہسن سالٹ۔۔ حسب ذوق
  5. نمک۔۔۔ حسب ذوق
  6. بریانی فوڈ کلر۔۔۔۔4/1 چائےکا چمچہ
  7. سوکھا مصالہ پاؤڈر کےلئے:
  8. زیرہ۔۔۔2/1 کپ
  9. لونگ۔۔۔ 4/1 چائےکا چمچہ
  10. ثابت کالی مرچ۔۔۔2 کھانے کے چمچے
  11. نمک۔۔۔1 کھانےکا چمچہ
  12. کالا نمک۔۔۔ 1 کھانےکا چمچہ
METHOD
  • مصالحے کے لئے: زیرہ، کالی مرچ اور لونگ کو باریک پیس لیں۔ اب نمک اور کالا نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ ائر ٹائٹ جار میں ڈال کر رکھیں۔
  • دال موٹھ کے لئے: ثآبت مسور کی دال کو صآف کر کے دھوئیں اور رات بھر کے لئے بھگودیں۔ اب کپڑے میں ڈال کر پانی نچوڑ لیں۔ تیل گرم کر کے دال؛ کو فرائےی کریں اور نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
  • سیو کے لئے: بیسن، نمک اور بریانی فوڈ کلر ملاکر مکسچر تیار کریں۔ پھر اس میں پانی ڈال کر آٹا گوندھ لیں۔ اب سیو کے مولڈ میں ڈال کر پیس لیں اور گرم تیل میں ڈپ فرائی کریں۔ ایک باؤل میں دال اور سیو ڈال کر مکس کرلیں۔ لیموں، سالٹ، چٹنی اور سوکھا مصالہ کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions