Crispy Samosay Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 7912 Views 5555
Submited by Qirat Fatima from

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

کرسپی سموسے

قیمہ ۔۔ ایک پاؤ


لال مرچ پسی ۔۔ ایک کھانے کا چمچ


دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ


ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ


گرم مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ


زیرہ کٹا ہوا ۔۔ آدھا چائے کا چمچ


الائچی ۔۔ دو عدد


نمک ۔۔ حسب ضرورت


تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچ


ہرا دھنیا ۔۔ ایک پیالی


ہری مرچ ۔۔ دو عدد


لیموں ۔۔ ایک عدد

METHOD

تیل میں الائچی توڑ کر کڑکڑا لیں۔ قیمہ ڈال کر بھون لیں۔ لہسن ادرک کا پیسٹ شامل کر لیں اور بھون لیں۔ لال مرچ، دھنیا، نمک ہلدی اور زیرہ ڈال کر بھون لیں۔ اور آدھی پیالی پانی ڈال کر خشک ہونے تک پکائیں اور گرم مصالحہ ملالیں۔ ٹھنڈا ہونے کے بعد ہری مرچ، ہرا دھنیا، پیاز ( چوپ ) اور لیموں کا رس ملالیں۔ الائچی الگ کرکے سموسے کی پٹیوں میں لپیٹ کر فرائی کر لیں۔ مزیدار کرسپی سموسے تیار ہے اب اس کو اچھی سی پلیٹ میں نکل کر گرم گرم سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS