Creamy Dahi Baray

Creamy Dahi Baray is regarded among the popular dishes. Read the complete Creamy Dahi Baray with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Creamy Dahi Baray from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

927

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shumaila from khi
کریمی دہی بڑے (INGREDIENTS)
  1. بیسن آدھا کپ
  2. چاول کا آٹا آدھا کپ
  3. اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  4. زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  5. کھانے کا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  6. تیل تلنے کے لیے
  7. چینی آدھا کپ
  8. کریم ایک پیکٹ
  9. دودھ ایک کپ
  10. دہی آدھا کلو
  11. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  12. نمک حسب ذائقہ
  13. ہرا دھنیا، پودینہ گارنش کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں بیسن، چاول کا آٹا، اجوائن، زیرہ، نمک، کھانے کا سوڈا اور حسب ضرورت پانی ڈال کر بیسن کا گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں۔
  • پھلکیاں تلنے کیلئے ایک دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کرلیں۔
  • اب تیل گرم ہو جائے تو ایک چمچ کی مدد سے بیسن کا پیسٹ گرم تیل میں ڈال کر پھلکیاں بنالیں۔
  • جب ساری پھلکیاں بن جائیں تو ان کو پانی میں بھگو دیں۔
  • اب دہی میں چینی، نمک، کریم اور دودھ ڈال کر اچھی طرح بیٹ کرلیں۔
  • پھلکیوں کا پانی پھینک کر انہیں ایک ڈش میں نکالیں اور اوپر سے دہی ڈال دیں۔
  • پھر چاٹ مصالحہ چھڑکیں۔
  • تھوڑے سے ہرے دھنیے اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کر دیں۔
Reviews & Discussions