Cool Slow Salad

PERSON
Comments (0) 3366 Views 1111
Submited by daani from

INGREDIENTS

کول سلو

گوبھی ------ ایک کپ


مایونیز ----- آدھا کپ


کریم ----- ایک چوتھائی کپ


نمک ----- ایک چوتھائی چائے کا چمج


سفید مرچیں ------ ایک چوتھائی چائے کا چمج


چینی ----- ایک کھانے کا چمچ


سفید سرکہ ---- ایک چائے کا چمچ


METHOD

مایونیز٬ کریم٬ نمک٬ سفید مرچیں٬ چینی اور سرکہ کو مکس کرلیں- آخر میں کٹی گوبھی شامل کر کے ٹھنڈا سرو کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS