Cocktail Kheer Recipe in Urdu

Cocktail Kheer Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cocktail Kheer Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cocktail Kheer Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

4804

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
کوکٹیل کھیر (INGREDIENTS)
  1. فروٹ کوکٹیل ۔۔ ایک کپ
  2. پسے چاول ۔۔ ایک کپ
  3. دودھ ۔۔ ایک سے آدھا کلو
  4. چینی ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  5. پسی الائچی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. کیوڑا ایسنس ۔۔ چند قطرے
  7. کھویا ۔۔۔ آدھا پاؤ
  8. بادام، پستے ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • ایک سے آدھا کلو دودھ گرم کرنے کے بعد ایک کپ پسے چاول ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ چاول اچھی طرح گل جائیں تو ان میں ایک کپ فروٹ کوکٹیل، ایک سے آدھا کپ چینی اور آدھا چائے کا چمچہ پسی الایچی ڈال ر دس منت تک پکالیں۔ کھیر درمیانی گاڑھی ہونے لگے تو چولہے سے اتار لیں۔ اب آدھا پاؤ کھویا اور چند قطرے کیوڑا ایسنس ڈالنکر ہلکے ہاتھ سے مکس کر لیں۔ آخر میں ڈش میں نکال کر حسب ضرورت بادام، پستے اور بچے ہوئے فروٹ کاکٹیل سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions