Chutney Chicken Karahi

Chutney Chicken Karahi is regarded among the popular dishes. Read the complete Chutney Chicken Karahi with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chutney Chicken Karahi from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1804

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nadia from khi
چٹنی چکن کڑاہی (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک کلو
  2. پودینہ آدھا کپ
  3. ہرا دھنیا ایک کپ
  4. ہری مرچ چھ عدد
  5. تیل آدھا کپ
  6. لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  7. (ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  10. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  11. ادرک گارنشنگ کے لئے
  12. ہری مرچ گارنشنگ کے لئے
METHOD
  • پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ کو گرائنڈ کرکے چٹنی تیار کرلیں۔
  • پھر تیل گرم کرکے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ اور چکن ڈال کر سوتے کرلیں یہاں تک کہ چکن کا رنگ سنہرا ہوجائے۔
  • پھر ٹماٹر شامل کردیں اور ٹماٹر کے نرم ہونے تک پکنے دیں۔
  • اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر اور زیرہ شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں۔
  • جب چکن گل جائے تو اس میں تیار کی ہوئی چٹنی ڈال کر تیز آنچ پر اسٹر فرائی کرلیں۔
  • ادرک اور ہری مرچ کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions