Choharey Ka Halwa Recipe in Urdu

Choharey Ka Halwa is a unique dessert recipe. Choharey are rich in fibers and one can easily digest them. It can also be helpful in curing certain abdominal diseases. Try this exclusive recipe of Choharey Ka Halwa and surprise your friends and family with this unique dessert recipe. It is an easy dessert recipe you must try it at home.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

34157

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
چھوہارے کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. چھوہارے۔ آدھا کلو۔
  2. شکر۔ایک پاؤ۔( زیادہ میٹھا پسند ہو تو شکر کی مقدار بڑھا لیں اپنی پسند کے مطابق )
  3. دودھ۔ایک کلو۔
  4. اخروٹ۔چھوٹے ٹکڑوں میں ۔ایک چھٹانک۔
  5. بادام۔ دو ٹکڑے کئے ہوئے۔ آدھا پاؤ۔
  6. کشمش۔ایک چھٹانک۔(کچھ دیر کے لئے پانی میں بھگو کر صاف کرلیں)
  7. گھی یا آئل۔ ایک پاؤ۔
METHOD
  • چھوہارے کو ایک گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں،پھر چھوہارے کی گھٹلیاں نکال کر اچھی طرح صاف کرلیں ،دودھ میں چھوہارے ڈال کر بوائل کرلیں ،(دودھ میں ایک کلو پانی شامل کریں ) جب چھوہارے گل جائیں تو چھوہاروں کو پیس لیں۔اب آئل گرم کریں ،اُس میں پِسے ہوئے چھوہارے اور شکر ڈال کر اچھی طرح بھونیں ،حلوے کا پانی اچھی طرح خشک ہوجائے اور آئل نظر آنے لگے تو اخروٹ،کشمش،بادام ڈال کر مکس کر لیں۔حلوہ تیار ہے ۔
Reviews & Discussions

I tried to make Choharey Ka Halwa and believe It was really very tasty everyone in home liked too much and appreciated me.

  • Roma, Islamabad
  • Tue 09 Jun, 2015