Chocolate Cups Recipe in Urdu

Chocolate Cups Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Cups Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Cups Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:18 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

868

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

beenish from multan
چاکلیٹ کپس (INGREDIENTS)
  1. کٹی چاکلیٹ ........4اونس
  2. کافی ........1/2چائے کا چمچہ
  3. نمک .........1چٹکی
  4. کریم ...........1کپ
  5. پسی چینی .........3کھانے چمچے
  6. ونیلاایسنس ..........1/2چائے کا چمچہ
METHOD
  • ایک پیالے میں 4اونس کٹی چاکلیٹ ، 1/2چائے کا چمچہ انسٹنٹ کافی اور 1چٹکی نمک اچھی طرح ملائیں ۔ ایک پین میں 1کپ کریم ، 3کھانے کے چمچے پسی چینی اور 1/2چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس ڈال کر ابال آنے تک پکائیں اور چمچہ مسلسل چلاتے رہیں ۔ گرم کریم والا آمیزہ چاکلیٹ والے آمیزے پر ڈال کر 1منٹ کے لیے سیٹ ہونے دیں ۔ اب چاکلیٹ اور کریم والے آمیزے کو 1سے 2منٹ اچھی طرح پھنیٹ کریک جان کرلیں ۔ اب تیار آمیزہ 4ایسپریسو کپس میں ڈالیں ۔ کپس کاﺅنٹر پر ٹیپ کریںتاکہ ہوا درمیاں نہ رہے ۔چاکلیٹ کپس کم از کم 4گھنٹے کے لیے فریج میں خوب ٹھنڈا کریں۔ سرونگ سے پہلے کدوکش کی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں اور کوکو پاﺅڈر چھڑک لیں۔
Reviews & Discussions