Chilman Biryani Recipe in Urdu

Chilman Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chilman Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chilman Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

10312

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from
چلمن بریانی (INGREDIENTS)
  1. مٹن ------ ایک کلو
  2. پیاز ----- ایک کپ
  3. دہی ----- ایک کپ
  4. گھی ----- تن چوتھائی کپ
  5. دارچینی ---- چار سے پانچ اسٹکس
  6. لونگ ----- دس سے بارہ عدد
  7. کالی مرچ ----- دس سے بارہ عدد
  8. ثابت ہری الائچی ----- چھ سے آٹھ عدد
  9. تیز پتہ ----- دو عدد
  10. سیلا یا باسمتی چاول ----- 750 گرام
  11. شاہ زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
  12. پسی ہری الائچی ----- ایک کھانے کا چمچ
  13. پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
  14. ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  15. کٹی ادرک ----- تین کھانے کے چمچ
  16. پسی جائفل جاوتری ----- آدھا چائے کا چمچ
  17. فوڈ کلر (پیلا) ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  18. کیوڑہ واٹر ----- دو کھانے کے چمچ
  19. دودھ ----- دو سے تین کھانے کے چمچ
  20. رائتہ ----- سرونگ کے لیے
  21. زعفران ----- حسب ضرورت
  22. نمک ------ حسب ذوق
  23. ڈو کے لیے:
  24. میدہ ---- دو کپ
  25. مکھن ----- ایک چوتھائی کپ
  26. نمک ---- آدھا چائے کا چمچ
  27. نیم گرم پانی ------ ڈو کے لیے
METHOD
  • چاولوں کو نمک٬ لونگ٬ دارچینی٬ الائچی٬ شاہ زیرہ٬ تیز پتہ اور کالی مرچ کے ساتھ تین چوتھائی ابال لیں- ایک پین میں تین چوتھائے کپ گھی ڈالیں- پھر اس میں پیاز کو فرائی کر کے آدھی پیاز نکال لیں- اب اس میں لونگ٬ دارچینی٬ ثابت کالی مرچ ڈالیں- ساتھ میں ادرک لہسن کا پیسٹ٬ پسی لال مرچ٬ نمک اور گوشت شامل کر کے فرائی کریں-
  • گوشت کو اتنا پکائیں کہ اس کا رنگ تبدیل ہوجائے اور پانی خشک ہونے لگے- پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے- اسی کے ساتھ پھینٹا ہوا دہی٬ پسی الائچی٬ پسی جائفل جاوتری اور کٹی ادرک ڈال کر چولہا بند کردیں- اس کے بعد ایک کھانے کا چمچ کیوڑہ ڈالیں- زعفران کو دودھ میں بھگوئیں- کیوڑہ میں ایک کھانے کا چمج زردہ رنگ ملا دیں-
  • چلمن بنانے کے لیے: میدہ میں مکھن ڈالیں اور پانی کی مدد سے گوندھ کر ڈو بنائیں- ایک اوون پرو ڈش میں چاول اور سالن کی تہہ لگائیں- اوپر سے تلی پیاز اور تھوڑا گھی ڈالیں- زردہ کا رنگ اور زعفران شامل کر کے تیار چلمن کو روٹی کی طرح بیل لیں- اس کے بعد ڈش کو کور کر کے چھوڑ دیں- پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں 150 ڈگری سینٹی گریڈ پر 15 سے 20 منٹ تک بیک کرلیں- تیار ہونے پر چلمن ہٹائیں- رائتے کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions

My friend is invited at my place on Eid 2nd day. I am thinking to make 2 recipes myself and my mother will make the dessert. This Chilman Biryani recipe will surely be one of those dishes. I liked its way of cooking.

  • Afdhaal, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016