Chiken Margreeta Kari

PERSON
Comments (0) 2589 Views 2222
Submited by Nasreen from

INGREDIENTS

چکن مارگریٹا کری

مرغی (بون لیس کیوبز) ----- آدھا کلو


لہسن (چوپ کرلیں) ---- ایک کھانے کا چمچ


ہری مرچ پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ


تیل ------ ایک چوتھائی کپ


نمک ----- حسب ذائقہ


سفید مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ


ہلدی پاڈر ----- ایک چوتھائی چائے چمچ


پیاز (سلائس کاٹ لیں) ---- دو عدد


ہری مرچیں ----- تین عدد


ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ---- آدھا کپ


موزریلا چیز ----- آدھا کپ


METHOD

کڑاہی میں تیل گرم کر کے لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں- نمک٬ ہلدی٬ سفید مرچ ڈال کر بھونیں- ہری مرچ پیسٹ ڈالیں بھون کر آدھا کپ پانی ڈالیں ڈھکن لگا کر پکائیں- دو منٹ بعد پیاز٬ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر 1 منٹ دم پر رکھیں- آخر میں موزریلا چیز ڈآل کر مکس کریں- سرونگ ڈش مین نکال کر رائس یا بریڈ رول کے ساتھ پیش کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS