Chicken Qeema Pakora Recipe in Urdu

Chicken Qeema Pakora Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Qeema Pakora Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Qeema Pakora Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6221

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Binish Shazaib from
چکن قیمہ پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. چکن کا قیمہ ۔۔ آدھا کلو
  2. بیسن ۔۔ آدھا کپ
  3. لہسن کا پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. سوڈا ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  5. پسی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  6. پسی ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. پسا گرم مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. پسا دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. کٹا دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. کٹی ہری مرچیں ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  11. تیل ۔۔ فرائے کے لئے
  12. نمک ۔۔ حسب زائقہ
  13. گارنش کے لئے:
  14. چلی گارلک سوس ۔۔ آدھا کپ
  15. چاٹ مصالحہ ۔۔ حسب ضرورت
  16. سلاد پتے ۔۔ تین سے چار عدد
METHOD
  • ایک مکسن باؤل میں آدھا کلو چکن کا قیمہ، آدھا کپ بیسن، ایک کھانے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ، آدھا چائے کا چمچہ سوڈا، ایک کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ پسی ہلدی، آدھا چائے کا چمچہ پسا گرم مصالحہ، ایک چائے کا چمچہ پسا دھنیا، دو جانے کے چمچے کٹا ہرا دھنیا، دو کھانے کے کٹی ہری مرچیں اور حسب ذائقہ کو مکس کر کے بیٹر بنالیں۔ پین میں تیل گرم کر کے بیٹر کو پکوڑوں کی طرح فرائی کریں اور نکال کر ڈش آؤٹ کرلیں اب حسب ضرورت چاٹ مصالحہ چھڑکیں۔ تین سے چار عدد سلاد پتے سے گارنش کرکے آدھا کپ چی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions