Chicken Drumsticks Recipe

Chicken Drumsticks Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Drumsticks Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Drumsticks Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

345

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

uzma from khi
چکن ڈرم اسٹکس (INGREDIENTS)
  1. چکن لیگس 6عدد
  2. چوپڈ ہری مرچیں 3-4عدد
  3. ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  4. نمک حسبِ ذائقہ
  5. کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
  6. کٹی کالی مرچ 1چائے کا چمچ
  7. سویاساس 1اور آدھا کھانے کا چمچ
  8. سرکہ 2کھانے کے چمچ
  9. لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
  10. پیاز 1کپ
  11. انڈہ 1عدد
  12. میدہ 1کپ
  13. کارن فلار آدھا کپ
  14. میدہ کوٹنگ کے لئے
METHOD
  • چکن لیگس لے کر ان کی ہڈیاں الگ کر لیں اور ہڈیاں دھو کر سائیڈ پر رکھ دیں۔ اب ایک چوپر میں الگ کیا ہوا چکن، ہری مرچیں، سرکہ، نمک، کٹی لال مرچ، ادرک لہسن پیسٹ، کالی مرچ، سویا ساس اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں۔ پھر ایک باؤل میں چکن، پیاز، کارن فلار، میدہ اور انڈہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب ہاتھوں پر آئل لگا کرتیار کئے ہوئے بیٹر کو دھو کے رکھی ہوئی ہڈیوں پہ لگائیں۔ پھراس ڈرم سٹک کو میدہ میں کوٹ کر کے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے ڈرم سٹکس کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
Reviews & Discussions