Chicken Cauliflower Recipe in Urdu

Chicken Cauliflower Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Cauliflower Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Cauliflower Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2930

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
چکن ہنی کولی فلاور (INGREDIENTS)
  1. پھول گوبھی۔۔۔1 عدد
  2. تیل۔۔۔ ڈیپ فرائی کے لئے
  3. نمک،چینی۔۔۔حسب ذوق
  4. تل۔۔۔گارنش کے لئے
  5. کارن فلور۔۔۔2 چائے کے چمچے
  6. پانی۔۔۔ حسب ذوق
  7. بیٹر کے لئے:
  8. انڈے کی سفیدی۔۔۔1 عدد
  9. بیکنگ پاؤڈر۔۔۔2/1 چائےکا چمچہ
  10. تیل۔۔۔1 کھانےکا چمچہ
  11. میدہ۔۔۔2/1 کپ
  12. پانی۔۔۔2/1 کپ
  13. نمک۔۔۔4/1 چائےکا چمچہ
  14. کارن فلور۔۔۔4/1 کپ
  15. ہنی گارلک ساس کےلئے:
  16. لہسن۔۔۔2 جوئے
  17. شہد۔۔۔3/1 کپ
  18. نمک۔۔۔1 چائےکا چمچہ
  19. سرکہ۔۔۔1 چائےکا چمچہ
  20. پانی۔۔۔2/1 کپ
  21. کارن فلور۔۔۔حسب ضرورت
METHOD
  • گوبھی کو بلانچ کر کے نکال لیں اور ٹھنڈا کریں۔ بیٹر کے تمام اجزاء کو مکس کرلیں، پھر اس میں گوبھی کو ڈپ کر کے گرم تیل میں فرائی کرلیں۔ جب گولڈن براؤن ہوجائے تو نکال لیں۔
  • ساس کے لئے: 2 سے 3 کھانے کے چمچے تیل گرم کریں۔ پھر اس میں لہسن کے جوئے فرائی کر کے نکال لیں۔ پھر اسی تیل میں ساس کے تمام اجزاء اور پانی ڈال دیں۔ جب گاڑھا ہوجائے تو پھول گوبی شامل کر لیں ۔ آخر میں تل گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions