Chicken Boti Kabab Recipe in Urdu

Chicken Boti Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Boti Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Boti Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Boti Kabab Recipe in Urdu

Person Person

3

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

15511

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sana from karachi
چکن بوٹی کباب (INGREDIENTS)
  1. چکن(بغیر ہڈی) ایک کلو
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. لیموں کا رس تین کھانے کے چمچے
  4. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  5. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
  6. دہی ایک پاؤ
  7. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  8. تیل حسب ضرورت
  9. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • چکن کی درمیانی سائز کی بوٹیاں بنا لیں۔ اب اس میں نمک، لیموں کا رس، گرم مصالحہ پاؤڈر، ادرک ، لہسن ہلدی اور دہی ملا کر اچھی طرح میرینیٹ کر کے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اب ایک گھنٹے بعد انہیں سیخ میں پرو کر دہکتے ہوئے کوئلوں پر سینک لیں۔ گوشت گل جائے تو سیخوں سے نکال کر سلاد اور سالسہ کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions