Chicken Bhindi Masala

Chicken Bhindi Masala is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Bhindi Masala with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Bhindi Masala from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1352

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

faryal from khi
چکن بھنڈی مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. چکن آدھا کلو
  2. بھنڈی آدھا کلو
  3. تیل تلنے کے لیے
  4. (پیاز ایک عدد (درمیانی اور سلائس کی ہوئی
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  6. تیل ایک چوتھائی کپ
  7. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  8. (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  9. (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  10. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  11. (زیرہ ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  12. نمک حسب ذائقہ
  13. دہی آدھا پاؤ
  14. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  15. ہرا دھنیا گارنش کے لئے
METHOD
  • پہلے بھنڈی کو اچھی طرح سے صاف کرکے دونوں کنارے کاٹ کر تیل میں فرائی کرلیں۔
  • خیال رہے کہ بھنڈی بڑی نہ ہو۔
  • اب پیاز کو باریک کاٹ کر ایک چوتھائی کپ تیل میں گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔
  • پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن شامل کرکے اتنا بھونیں کہ چکن کا رنگ تبدیل ہو جائے۔
  • اب آنچ تیز کرکے پسی لال مرچ، پسا دھنیا، گرم مصالحہ، ہلدی اور زیرہ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں۔
  • پھر اس میں نمک اور دہی کو آدھا کپ پانی کے ساتھ پھنیٹ کر شامل کریں۔
  • اب چکن کو ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے بھنائی کریں۔
  • بھونتے وقت بھنڈی بھی شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔
  • جب گریوی گاڑھی ہو جائے تو ڈش میں نکال کر لیموں کا رس اور ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions