Chicken 65 Recipe in Urdu

Chicken 65 Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken 65 Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken 65 Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

23200

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
چکن سکسٹی فائیو (INGREDIENTS)
  1. چکن کئ سینے ۔۔ ایک کلو
  2. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
  3. پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  4. آنڈہ ۔۔ ایک عدد
  5. پسا ہوا لہسن ادرک ۔۔ ایک سے آدھا چائے کے چمچے
  6. زردے کا رنگ ۔۔ ایک چٹکی
  7. لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
  8. میدہ ۔۔ 4/1 کھانے کا چمچہ
  9. کارن فلور ۔۔ 4/1 کھانے کا چمچہ
  10. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  11. تیل ۔۔ تلنے کے لئے
  12. دہی کے اجزاء:
  13. دہی پھینٹی ہوئی ۔۔ آدھا پیالی
  14. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  15. میدہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  16. بگھار کے اجزاء:
  17. رائی دانے ۔۔ ایک چٹکی
  18. ہری مرچیں ۔۔۔ دو عدد
  19. کڑھی پتے ۔۔ بیس عدد
  20. پیاز(باریک کٹی ہوئی) 4/1 پیالی
  21. شملہ مرچ(باریک کٹی ہوئی) 4/1 پیالی
  22. تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • مرغے کے سینے کے ٹکڑے کرلیں۔ اس میں لال مرچ، گرم مصالحہ، لہسن ادرک، لیموں کا رس، زردے کا رنگ اور نمک ملائیں۔ ایک پیالے میں کارن فلور، میدہ اور انڈہ پھینٹیں اور اسے مرغی میں ملا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کراہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کے ٹکڑے تل کر ڈش میں نکال لیں۔ ایک پیالے میں دہی کے اجزاء ملالیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور بگھار کے اجزاء تل کر دہی کے پیالے میں ڈال دیں۔ دہی کو مرغی کے ٹکڑوں پر ڈال کر گرما گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions