Cheez puffs Recipe in Urdu

Cheez puffs Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cheez puffs Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cheez puffs Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Cheez puffs Recipe in Urdu

Person Person

As Desired

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6935

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

komal from multan
چیز پفس (INGREDIENTS)
  1. چیزاسپریڈ .........3کپ
  2. میدہ ............ 3/4کپ
  3. نمک ..........1چٹکی
  4. مکھن ............... 75گرام
  5. انڈے................ 3عدد
  6. کُٹی لال مرچ............ 2چائے کے چمچے
  7. ڈرائیڈ مکسڈ ہربز .............2کھانے کے چمچے
  8. کُٹی کالی مرچ .............10-12عدد
METHOD
  • 3/4کپ میدہ اور 1چٹکی نمک چھان لیں ۔ ایک پین میں 75گرام مکھن اور 1کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکا کر مکھن پگھلائیں ۔ پھر اس میں 3/4کپ میدہ شامل کرکے درمیانی آنچ پر اتنا پکائیں کہ آمیزہ ایک گینڈ کی شکل میں آجائے اور پین کے کنارے چھوڑدے ۔ ٹھنڈ ا کرنے کے لیے ڈو ایک پیالے میں نکال لیں ۔ 3عدد انڈے باری باری تیار ڈو میں شامل کرکے اچھی طر ح پھینٹیں ۔ تیار آمیزہ سادہ نوزل لگے ایک پائپنگ بیک میں بھریں اور ایک بیکنگ ٹرے میں تھوڑاتھوڑا ڈال دیں۔ 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم کیے اوون میں 20سے 25منٹ یابراﺅن ہونے تک بیک کریں ۔ توتھ پک کی مدد سے پفس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کریں تاکہ پیسٹ نکل جائے ۔ اب پفس مزید 2منٹ اور بیک کریںاور اوون سے نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں ۔ایک پیالے میں 3کپ چیزاسپریڈ ، 2چائے کے چمچے کُٹی لال مر چ ، 2کھانے کے چمچے ڈرائیڈ مکسڈ ہربز اور 10-12عدد کُٹی کالی مرچ ملائیںاور سادہ نوزل لگے چھوٹے پائپنگ بیک میں بھرلیں۔ تیارپفس کے پیندے میں چھوٹا سا سوراخ کرکے پائپنگ بیگ والا آمیزہ بھریں اور سروکریں۔
Reviews & Discussions