Chatpata Hyderabadi Keema

Chatpata Hyderabadi Keema is regarded among the popular dishes. Read the complete Chatpata Hyderabadi Keema with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chatpata Hyderabadi Keema from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

747

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

yumna from khi
چٹ پٹا حیدر آبادی قیمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی یا بکرے کا قیمہ آدھاکلو
  2. ادرک ایک کھانے کا چمچ کتری ہوئی
  3. لہسن ایک کھانے کا چمچ پیسٹ
  4. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  5. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  6. ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  7. پیاز ایک کپ کٹی ہوئی
  8. دہی آدھا کپ
  9. دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  10. لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  11. نمک آدھا کھانے کا چمچ
  12. انڈے دو عدد سجاوٹ کےلئے اُبال کر گول قتلےکاٹ لیں
  13. کھوپرا پسا ہوا دوکھانے کے چمچ
  14. کوکنگ آئل آدھا کپ
METHOD
  • قیمے میں لہسن، ادرک، دہی، ہلدی اور نمک لگا کر آدھ گھنٹہ (1/2 hour) کےلئے رکھ (soak) دیں۔
  • تیل (oil) گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ کڑکڑائیں اور پھر اس میں پیاز ڈال کر سنہری کرلیں۔
  • پھر اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھون (fry) لیں۔
  • بھوننے (fry) کےبعد کٹےہوئے ٹماٹر بھی شامل کردیں اور ہلکی آنچ (low heat) پر پکنے دیں یہاں تک کہ تیل اُوپر تک آجائے۔
  • پھر قیمہ ڈال کر پہلے تیز آنچ (broil) پر بھونیں (fry) پھر درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔
  • جب قیمہ اچھی طرح بھن (fry) جائے تو آخر میں پساہوا کھوپرا (coconut) ڈال کر اُتار لیں اور ڈِش میں نکال کر انڈے (eggs) اور ہرے دھنیا سے گارنش (garnished)کریں۔
Reviews & Discussions